رئیل سیکٹر کی ایمنسٹی سکیم پر پابندی لگائی جائی: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی سپریم کورٹ سے درخواست

منگل 6 دسمبر 2016 13:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ رئیل سیکٹر کے لئے حال ہی میں منظور شدہ ایمنسٹی سکیم پر پابندی لگائی جائے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نئے انکم ٹیکس ( ترمیمی ) ایکٹ 2016 پر غور کیا جائے اور معقول احکامات دیئے جائیں تاکہ یہ اور دیگر ایمنسٹی سکیمیں ختم ہوں اور ان پر پابندی لگائی جائے کیونکہ یہ سکیم کرپشن کرنے اور پھر غیر قانونی طریقے سے حاصل کی جانے والی رقم کو قانونی منافی ہے ۔

متعلقہ عنوان :