وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس
پنجاب کے مئیرز، ڈپٹی مئیرز اور ضلع کونسل کے انتخابات کے امور پر بات چیت
سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 11:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزیر احسن اقبال سمیت دیگر وفاقی وزرا،سینئیر پارٹی رہنما، مشیران و معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما بھی شریک ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے مئیرز ، ڈپٹی مئیرز اور ضلع کونسل کے انتخابات کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔
اس حوالے سے اجلاس میں پارٹی کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی اکائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام کے فعال ہونے سے جمہوری نظام مضبوط ہو گا۔ بلدیاتی نمائندوں کو عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے فعال بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.