Live Updates

آج جھوٹوں کی داستان سننے جا رہا ہوں ،عمران خان

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 6 دسمبر 2016 09:43

آج جھوٹوں کی داستان سننے جا رہا ہوں ،عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2016ء) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پانامہ لیکس کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے عمران خان نے کہا کہ آج جھوٹوں کی داستان سننے جا رہا ہوں۔

(جاری ہے)

پاناما کیس لمبا نہیں جانا چاہیے۔ اللہ کرے پاناما کیس کا فیصلہ آج ہی ہو جائے۔ اس موقع پر ایک صحافی کے سوال کہ کیا کمیشن بنائے جانے کی امید ہے پر عمران خان نے جواب دیا کہ اللہ نہ کرے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :