ایف آئی اے نے المجید گلوبل سروسز پشاور روڈ راولپنڈی پر چھاپہ مار کر 13 پاسپورٹس برآمد کر لئے

منگل 6 دسمبر 2016 11:07

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) ایف آئی اے نے المجید گلوبل سروسز پشاور روڈ راولپنڈی پر چھاپہ مار کر 13 پاسپورٹس برآمد کر لئے۔

(جاری ہے)

ملزم علی رضا ولد محمد محمد حسین شاہ ساکن سیکٹر F-17/2 فتح جنگ روڈ کے پاس غیرقانونی طور پر پاسپورٹ تھے، جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :