اینٹی کرپشن کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، جامعہ مہران جامشورو کا ریکارڈ ضبط، میرپورماتھیلو سے 3 اہلکار گرفتار
پیر 5 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
گرفتار رویونیو اہلکاروں نے ریکارڈ کی درستگی کے عوض درخواست گذار سے رشوت طلب کی تھی۔سو ل مجسٹریٹ کی موجودگی میں کی گئی کارروائی کی ایف آ ئی آر درج کر لی گئی۔
اینٹی کرپشن کی جانب سے ٹھٹہ میں محکمہ خوراک کے دفتر پر خردبرد کی شکایات ملنے پر کارروائی کی گئی،سول مجسٹریٹ کی موجودگی میں کارروائی کر کے تمام متعلقہ ریکارڈ ضبط کر لیا گیا، ریکارڈ کی چھان بین کے بعد گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سندھ عثمان غنی صدیقی نے ایک بیان میں کہا کے مہران یونیورسٹی جامشورو میں کرپشن کی شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ ریکارڈ ضبط کر لیا گیا ہے جس کی انکوائری کے بعد گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.