لاہور،رپو رٹر کو ٹارچر سیل میں بند کر کے تشدد کرنیوالے ایس ایچ او منا واں نصر اللہ خان چٹھہ اور سب انسپکٹر عبا س شا ہ کیخلا ف انکو ئری شروع

پیر 5 دسمبر 2016 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) مقا می اخبا ر کے کو رٹ رپو رٹر حسن شبیر کو ذ اتی ٹارچر سیل میں بند کر کے تشدد کرنے والے ایس ایچ او منا واں نصر اللہ خان چٹھہ اور سب انسپکٹر عبا س شا ہ کے خلا ف ایس ایس پی ایڈمن رانا ایا ز سلیم نے انکو ئری کا آغا ز کر دیا ایس ایس پی را نا ایا ز سلیم کو اس بارے میں کہنا ہے کہ ذاتی ٹا رچر سیل بنا نے والے اورقبضہ ما فیا کی سرپرستی کرنے والے ایس ایچ او کو انکو ائری کے بعد سخت سزا دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :