لاہور، ڈی آئی جی ایلیٹ فورس ڈاکٹر شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیاگیا

پیر 5 دسمبر 2016 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) ڈی آئی جی ایلیٹ فورس ڈاکٹر شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کی مطابق ڈاکٹر شعیب دستگیر کوایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کی عہدی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :