قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا، مہر اعجاز احمد چلانہ
پیر 5 دسمبر 2016 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکا نہیں جا سکتا ،ان کے سدباب اور امدادی سرگرمیوں کے لئے کمانڈ سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی آسانی کے لئے محکمے کی ہیلپ لائن 1029 سے تبدیل کر کے 1133 کر دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی محکمے کے وئیر ہاؤسسز کا دورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ دنیا سمٹ کر ایک گاؤں بن گئی ہے ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کی فراہمی مزید آسان بنائی جائے گی اور متاثرین کو فراہم کئے جانے والے امدادی سامان کی ترسیل اور وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا ویژن عوام الناس کی خدمت ہے اس میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.