وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں ہوٹل میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر اظہار افسوس

پیر 5 دسمبر 2016 22:00

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں ہوٹل میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانو ..
لاہور۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی میں ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔