سکھرٹیلینٹ ایکسپو ایجوکیشنل فیسٹول13 دسمبر کو منعقد ہوگا

پیر 5 دسمبر 2016 21:59

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء)سکھرمیں ٹیلینٹ ایکسپوسکھر ایجوکیشنل فیسٹول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسلامی جمعیت طلبہ سکھرکے شعبہ اطلاعات کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹیلنٹ ایکسپور13 اور14 دسمبر کو انڈ س میرج لان مینار روڈ سکھر میں دن بارہ بجے سے رات دس بجے تک منعقد ہوگا،جس کیلئے تیاریاں بھرپور طور پر جاری ہیں ،طلبہ اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کیلئے پر جوش ہیں۔