لکی مروت،حاجی جہانزیب عرف جنگہ انتقال کرگئے

پیر 5 دسمبر 2016 21:52

لکی مروت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء)حاجی جہانزیب عرف جنگہ انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ وانڈہ اورنگزیب میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی بعد میں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا