نوشہرہ کینٹ،پولیس کی ڈرگ ڈیلروں کیخلاف کامیاب کارروائی، 34کلو اعلی کوالٹی ہیروئن پنجاب اور بعد ازاں بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار
پیر 5 دسمبر 2016 21:47
(جاری ہے)
DSPپبی سرکل خان خیل ، SHOتھانہ پبی انسپکٹر شاد علی خان پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم نے گاڑی کے انتظار میں بیٹھے گائوں بانڈہ نبی پبی میں ملزم جابر ولد فدا حسین کے ہاں ہیر و ئن موجود ہے۔
چھاپہ مار ٹیم نے چھاپہ لگاکر باریک بینی سے تلاشی لینے پر بھوسہ کے کمرے سے 34کلو گرام اعلی کوالٹی کے ہیر و ئن برآمد کرلی گئی۔ محتاط اندازے کے مطابق ہیر و ئن عالمی منڈی میں کروڑوں روپے مالیت بنتی ہے۔ موقع پر ٹرک نمبر 2750کی آمد کے انتظار میں موجود ملزمان دائود علی ولد الیاس ، ماجد علی ولد میر رحمن ساکنان بانڈہ نبی کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہیر و ئن ہم ٹرک کے فاضل ٹائر (سٹپنی )میں ڈال کر پنجاب ، کراچی سمگل کرتے ہیں اور بعد ازاں بیرون ملک سمگل کی جاتی ہے ۔جبکہ دوملزمان کے نام صیغہ راز میں رکھے جارہے ہیں۔ جن کی گرفتاری جلد متوقع ہیمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.