موجودہ حکمرانوں کو ہر محاذ پر منہ کی کھاناپڑرہی ہے،اعجاز احمد چوہدری
نااہل حکومت داخلی اور خارجی سطح پر مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے ،سابق صدر تحریک انصاف پنجاب
پیر 5 دسمبر 2016 21:41
(جاری ہے)
مودی سے ملاقات میں ذاتی تعلقات اور نیک تمنائوں کا ذکر ہوا کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر بات تک نہیں ہو سکی ،بھارت نے سفارتی اداب کا جنازہ ہی نکال دیا،مودی مسلسل پاکستان کے خلاف زہر اگل رہاہے جس پر حکمران ٹولے نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اشرف غنی کے بیان کی پرزور مذمت کر تی ہے اور وہ مودی کا دم چھلہ بنا ہو اہے ،سرتاج عزیز کا کانفرنس کے موقع پر اشرف غنی کے بیان پر بھی کو ئی جواب نہیں دے سکے جو کہ موجودہ حکومت کی نا کا می کا منہ بولتا ثبوت ہے ،شریف خاندان کی طرز حکمرانی قومی مقاصد کو وہ اپنے ذاتی مفادات پر ترجح دیتے ہیں ،پاکستان عالمی برادی میں نکو بن کر رہ گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.