Live Updates

لاہور، عمران خان و دیگر کا سینئر صحافی علی اکبرکے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر

پیر 5 دسمبر 2016 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین ،ا عجاز احمدچوہدری ، عبدالعلیم خان، چوہدری محمد سرور ، شبیر سیال ، شعیب صدیقی ، غلام محی الدین دیوان ،اشتیاق ملک، ولید اقبال اورمیا ں حماد اظہرنے سینئر صحافی علی اکبرکے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :