لاہور،ممبر قانو ن ساز اسمبلی دیوان محی الدین کی صاحبزادی کی رسم نکاح میں مولانا طارق جمیل سمیت اہم شخصیات کی شر کت

پیر 5 دسمبر 2016 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل و ممبر قانو ن ساز اسمبلی دیوان محی الدین کی صاحبزادی کی رسم نکاح میں مولانا طارق جمیل ‘سابق گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور، اعجاز احمد چوہدری اوراپوزیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی میا ںمحمود الرشید ‘ سمیت اہم شخصیات کی شر کت ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز مولانا طارق جمیل نے دولہا میاں نوید کا نکاح پڑ ھا یا جبکہ اس موقع پر تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل دیوان محی الدین‘سابق گور نر چوہدری محمد سروراور اعجاز احمد چوہدری‘اربن لاہور کے صدر ولید اقبال ‘رکن اسمبلی شعیب صدیقی ‘ملک اشتیاق احمد ‘ڈاکٹر خالد رانجھا ‘ثاقب سلیم بٹ ‘حاجی اعجاز دیوان ‘ذکاء دیوان،جنید دیوان ، ودواد دیوان ، لقمان قاضی ،اعجاز ڈار ، سعید ڈار ،بلال میر ،امیرحمزہ ،محمد سلیم بٹ ، کاشف بٹ اور پرو یز بٹ سمیت اہم سیاسی اورسماجی شخصیات نے شر کت اور شرکاء نے جوڑے کو مبارکباد ی اورنیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :