سکھر، آچر گھٹی کے مکین اسد علی بلوچ کی 23سالہ بھانجے کی تلاش میں مدد کی اپیل

پیر 5 دسمبر 2016 21:33

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء)سکھر کے علاقے آچر گھٹی کے مکین اسد علی بلوچ نے اپنے 23سالہ بھانجے فدا حسین ولد یوسف بلوچ کی تلاش کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے صحافیوں کو بتایا کہ اس کا تئیس سالہ بھانجا فدا حسین معمولی بات پر گھر والوں سے ناراض ہو کر چلا گیا تھا بارہ دن گذرنے کے بعد بھی اسکا کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے اس کے بھانجے کی تلاش میں اس کی مدد کی جائے ۔#