آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 5 دسمبر 2016 21:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

آئیسکو اعلامیہ کے مطابق (آج) منگل 6 دسمبر کو صبح 08:00 بجے تادن00:16بجے تک،سنگجانی فیڈر صبح09:00بجے تادن00:15بجے تک،مندرہ 2-، آر ٹی ایم، مندرہ، سموٹ، لیکسن ٹوبیکو، حامد جھنگی، کوہِ نوُر ٹیکسٹائل مل2-، کنتریلہ فیڈرز، صبح09:00بجے تا دن00:16بجے تک،G-14/4، G-13/1, 2, 3 & 4، G-13/2-1 فیڈرز، صبح10:00بجے تادن00:15بجے تک، نوگزی، غزن خان فیڈر، صبح10:00بجے تادن00:14بجے تک،چکری، ایس پی ڈی، ارسلان پولٹری فارم فیڈرز اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :