سندھ ثقافتی ڈے ،محتر مہ بینظیر بھٹو کلچر ل ڈ ے فیسٹو ل کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا انعقاد

پیر 5 دسمبر 2016 21:12

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) حیدرآباد کے علاقے ٹنڈ و میر محمود میں سندھ کے ثقا فتی دن کے حوالے سے میر گر ائو نڈ میں محتر مہ بینظیر بھٹو کلچر ل ڈ ے فیسٹو ل کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا انعقاد کیا گیا ٹو رنا منٹ میں مختلف کر کٹ ٹیمو ں نے حصہ لیا جبکہ فائنل جتنے والی ٹیم کو پاکستان پیپلز پا رٹی یو سی 16ٹنڈ و میر محمو د کے چیئر مین میر با لا ج نے ٹر افی دی میر با لا ج نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اس قسم کے صحت مند کھیلو ں کی تقر یب نو جو انوں میںجو ش و جذ بہ پید ا کر تی ہے کھیل کسی بھی قسم کی بیما ریو ں سے دور رہنے کا ذ ریعہ بھی ہے کلچر ل ڈ ے کے حو الے سے انہو ںنے کہا کہ سندھ کی ثقا فت سندھی ٹو پی اور اجر ک سندھ کی قد یم تہذ یب کی آئینہ دار ہے اس موقع پر پاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما اسلم گجر اور دیگر شر کا کی بڑ ی تعداد موجود تھی ۔

متعلقہ عنوان :