ڈی آئی جی ہزارہ کی زیر صدارت ہزارہ ریجن کے تمام ڈی پی اوز کی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد
پیر 5 دسمبر 2016 21:09
(جاری ہے)
ڈی پی او سے بات چیت کرتے ہوئے محمد سعید خان نے کہا کہ ڈی پی اوز اپنے اپنے اضلاع کی پبلک لیزان کمیٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور خاص کر خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ اور کوئی بھی حادثہ رونما ہونے سے پہلے بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے حالات کو کنٹرول کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ قتل کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، ملزمان اشتہاری کو چار دن کے اندر گرفتار کر کے ریجن آفس میں رپورٹ پیش کی جائے۔ سی آر وی ایس اور وی وی ایس کے کام کو مزید بہترین اور تیز کیا جائے، جو پولیس ملازمین اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام نہیں دیتے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے، ہزارہ بھر میں سود کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے اور ایسے افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.