بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی کی حالت تشویش ناک، دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 20:49

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلی جایا لتا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔

(جاری ہے)

دل کا دورہ پڑنے کے بعد انہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ جایا لتا کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں۔

متعلقہ عنوان :