دیر بالا میں اربوں روپے مالیت کی کئی سڑکوں پر کام تیزی سے جاری ہے،عنایت اللہ
پیر 5 دسمبر 2016 20:43
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ روڈ سیکٹر میں جاری ترقیاتی سکیموں کو ہر حال میں جون2017تک مکمل کریں اور کام کے معیار کو بھی برقرار رکھیں۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ ریجاڑہ کو جان بھٹی روڈ کی تکمیل سے دیر بالا اور دیر پائیں ایک دوسرے کے قریب آجائیں گے کیونکہ یہ دونوں اضلاع کے درمیان کم ترین راستہ ہے۔ صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ 36کلو میٹر شرینگل ٹو پاتراک پر981ملین،17کلو میٹر چکیاتن ٹو براول روڈ پر344ملین،25کلو میٹر لفٹ اور یورشن آف چکیاتن براول شاہی روڈ پر988ملین، شنگار درہ روڈ پر120ملین ہاتن درہ روڈ پر100ملین،عشرئی درہ روڈ پر300ملین اور تین پلوں کی تکمیل پر81ملین روپے خرچ ہو رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.