نوازشریف اورٹرمپ کی بات چیت میں نے کروائی۔رکن ڈیموکریٹک پارٹی کادعویٰ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 20:31

نوازشریف اورٹرمپ کی بات چیت میں نے کروائی۔رکن ڈیموکریٹک پارٹی کادعویٰ

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) :رکن ڈیموکریٹک پارٹی شاہد احمد خان نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اورٹرمپ کی بات چیت میں نے کروائی تھی۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ نومنتخب امریکی صدرٹرمپ اورنوازشریف کے درمیان بات چیت میں ٹرمپ کی طرف سے2 افراد شامل تھے۔جبکہ گفتگو کے دوران نوازشریف کی معاونت کیلئے بھی دوافراد موجود تھے۔جن میں اسحاق ڈارکے ساتھ ایک اورشخص بھی شامل تھا۔

متعلقہ عنوان :