گجرات،ر ہا ئشی علا قو ں اور تعلیمی ادا رو ں کے قریب غیر قا نو نی گیس ری فلنگ کی بھر ما ر، انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی بن گئی

پیر 5 دسمبر 2016 20:27

جلا لپو ر جٹاں/گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) جلا لپو ر جٹاں شہر اور گر دونوا ح میں ر ہا ئشی علا قو ں اور تعلیمی ادا رو ں کے قریب غیر قا نو نی طر یقے سے گیس ری فلنگ کرنیوا لو ں کی بھر ما ر انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی بن گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق جلا لپو ر جٹاں شہر اور گر دونوا ح کے علا قو ں میں غیر قا نو نی طر یقے سے گیس ری فلنگ کر نے وا لو ں کی تعداد میں دن بدن اضا فہ ہو تا جا ر ہا ہے ۔

ایک اندازے کے مطا بق غیر قا نو نی ری فلنگ کر نیوا لوں کی زیا دہ تر تعداد رہا ئشی علا قو ں ،سکو لو ں اور تجا رتی مرا کز کے قریب ہے جو کہ انتہا ئی خطر نا ک ہے۔ شہر یو ں کا کہنا ہے کہ انتظا میہ غیر قا نو نی ری فنگ کر نے وا لو ں کو شہر اور شہری علا قوں سے دور کرے تا کہ کسی بھی قسم کے نا خو شگوا ر وا قعہ سے بچا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :