گجرات،بلد یہ جلا لپو ر جٹاں میں مسلم لیگ ن کو وا ضع اکثریت چیئر مینی مقا می اور ضلعی قیا دت کیلئے درد سر بن گئی

پیر 5 دسمبر 2016 20:27

جلا لپو ر جٹاں/گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) بلد یہ جلا لپو ر جٹاں میں مسلم لیگ ن کو وا ضع اکثریت حا صل ہو نے کے با و جو د چیئر مینی مقا می اور ضلعی قیا دت کیلئے درد سر بن گئی۔صو با ئی قیا دت آ ئندہ 72گھنٹو ں میں فیصلہ مسلط کر سکتی ہے۔20کو نسلرو ں میں سے 4چیئر مین اوراتنے ہی وا ئس چیئر مین کے امیدوار ہیں۔چا ر پا نچ دھڑو ں میں تقسیم کو نسلر اندرو ن خا نہ ایک دوسرے کی حما یت سے انکا ری اور خو د چیئر مین بننا چا ہتے ہیں۔

مقا می ایم پی اے چو ہد ری معین نواز وڑا ئچ میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ وہ کو نسلرو ں کو بٹھا کر متفقہ فیصلہ کر سکیں۔اسی و جہ سے مخصو ص سیٹو ں کے الیکشن کے مو قع پر چا ر کو نسلرو ں نے پا ر ٹی قیا دت کے فیصلے کیخلا ف بغا وت کردی تھی اور مسلم لیگ ن کی خو ش قسمتی تھی کہ دو سیٹو ں پر ٹا س جیت لیا جس سے گھلی بگڑ تی صو رتحا ل کسی حد تک قا بو میں آ گئی۔

(جاری ہے)

اس وقت بھی شیخ شا ہد انور،شہبا ز بٹ،ہا رون وا ئیں اور افضا ل بٹ ہر حا ل میں چیئر مین بننا چا ہتے ہیں۔20ممبران میں سے سید فیملی 7ممبران کی حما یت کی دعویدار ہے۔ہر حا ل میں سید فیملی وا ئس چیئر مین اپنے گرو پ سے چا ہتی ہے۔محمد اسلم بٹ مر حو م کے دو صا حبزا دے بھی کو نسلر ہیں وہ بھی وا ئس چیئر مین کی سیٹ چا ہتے ہیں۔4چیئر مینی کے امیدوا رو ں میں سے جو 3ٹکٹ سے محروم ر ہیں گے وہ بھی وا ئس چیئر مین ہر حا ل میں بننے کی خوا ہش رکھتے ہیں۔ان حا لا ت میں مسلم لیگ ق اندرو ن خا نہ گیم کر نے کی کو ششیں کرر ہی ہے۔جس کے پاس 12ووٹ ہیں۔اگر ن لیگ کی قیا دت تمام ممبران کو یکجا نہ کر سکی تو ق لیگ اپ سیٹ کر سکتی ہی

متعلقہ عنوان :