تمام متعلقہ محکمے ڈینگی کے آئندہ سیزن کیلئے ابھی سے پلاننگ شروع کریں،خواجہ سلمان رفیق
پیر 5 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
اُنہوں نے ان خیالات کا اظہار سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پیر اشرف رسول MPA ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر مختار حسین سید، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے سینئر افسران کے علاوہ تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی جبکہ راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور اٹک کے DCOs اور EDOs نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔
DCOراولپنڈی نے بتایا کہ اس وقت راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے صرف تین مریض زیر علاج ہیں جن کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ لاہور کے بعض علاقوں خصوصاً DHA سے ڈینگی کے مریض رپورٹ ہو رہے ہیں تاہم مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول نے ڈینگی کی صورتحال بارے رپورٹ پیش کی۔ اجلاس میں ڈینگی کی روک تھام کے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.