لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل طلبہ کے داخلوں کیلئے سنٹرل ایڈمشن پالیسی سے متعلق درخواستوں میں نجی کالجز اور پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل کو مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنے کی مہلت دیدی
پیر 5 دسمبر 2016 20:16
(جاری ہے)
فاضل عدالت نے میڈیکل طلبہ کے داخلوں سے متعلق متعدد درخواستوں پر سماعت شروع کی تو نجی میڈیکل کالجز اور پی ایم ڈی سی کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ داخلوں کے مسئلے کے حل کیلئے اٹارنی جنرل کی سربراہی میں پی ایم ڈی سی اور نجی میڈیکل کالجز کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، امید ہے کہ اس مسئلے کا حل نکال لیا جائیگا لہذا عدالت ایک ہفتہ کی مہلت دے، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے مزید سماعت تیرہ دسمبر تک ملتوی کر دی، عدالت نے یو ایچ ایس اور میڈیکل کالجز میں طلبہ کی میرٹ فہرستیں آویزاں کرنے کیخلاف حکم امتناعی میں بھی آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.