ضلع کرک میں 12کروڑ روپے کی ترقیاتی کاموں کی منظوری
پیر 5 دسمبر 2016 20:14
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلع ناظم ڈاکٹرعمر دراز ڈسٹرکٹ آفیسر سائل کنز ر ویشن حاجی یسین وزیر ،ضلعی آفیسر محکمہ صحت ،ایکسیئن سی اینڈ ڈبلیو آفسران ،ایکسیئن پبلک ہیلتھ عامل خان وزیر ،ڈسٹرکٹ ناظر حاجی محمد امتیاز،ڈسٹرکٹ فنانس آفسرخالد محمود نے شرکت کی اس موقع پر گیس رائلٹی سیکنڈ ریلیز 2016.17کے ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سے تجویز کردہ 13کروڑ روپے کے مختلف عوامی فلاحی صحت ،روڈ ،آبنوشی ،مواصلات سمیت درجنوںمنصوبوں کی منظوری چیئرمین دیدی ۔
اس موقع پر ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر کرک عابد خان وزیر نے آفسران سے کہا کہ مذکورہ منصوبوں کی کڑی نگرانی کریں انہوں نے جملہ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کی فیزیبیلیٹی رپورٹ کے بعد دی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.