قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا،مہر اعجاز احمد چلانہ
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد محکمانہ بریفنگ سے خطاب ڈائریکٹر جنرل خالد شیر دل نے صوبائی وزیر کو PDMA کے متعلق تفصیلی طو رپر آگاہ کیا
پیر 5 دسمبر 2016 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کو روکا نہیں جا سکتا ،ان کے سدباب اور امدادی سرگرمیوں کیلئے کمانڈ سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ PDMA کی موثر امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے قدرتی آفات سے نمٹنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی سطح پر امدادی سرگرمیوں کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی آسانی کیلئے محکمے کی ہیلپ لائن 1029 سے تبدیل کر کے 1133 کر دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی محکمے کے وئیر ہاؤسسزware houses کا دورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ دنیا سمٹ کر ایک گاؤں بن گئی ہے ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کی فراہمی مزید آسان بنائی جائے گی اور متاثرین کو فراہم کئے جانے والے امدادی سامان کی ترسیل اور وصولی کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا ویژن عوام الناس کی خدمت ہے اس میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23سے کم کرکے 15دن کردی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ ،جاری پیش رفت کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.