سیالکوٹ پریس کلب کی پانچ رکنی کو ڈآف کنڈکٹ کمیٹی ا جلاس

پیر 5 دسمبر 2016 20:08

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء)سیالکوٹ پریس کلب کی پانچ رکنی کو ڈآف کنڈکٹ کمیٹی ا جلاس سیالکوٹ پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں جنید آفتا ب ،میاں عمیر اشرف،میاں محمد اشفاق نے شر کت کی اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلعی اور پولیس انتظا میہ کا تما م اخبا رات و نیوز چینل کے رپورٹراور فوٹو گرافرز ان کی تقریبا ت کے ہینڈ آئوٹ اور کوریج کا با ئیکا ٹ کرینگے اس ضمن میں پا بندی نہ کر نے والے ممبران کو نوٹس جا ری کیا جا ئیگا ۔