کراچی کے نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ کے دوران کرکٹر صہیب مقصود کی جانب سے جان پر کھیل کر 3 خاندانوں کی جان بچانے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 19:38

کراچی کے نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ کے دوران کرکٹر صہیب مقصود کی جانب ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) کراچی کے نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ کے دوران کرکٹر صہیب مقصود کی جانب سے جان پر کھیل کر 3 خاندانوں کی جان بچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی کی شاہرائے فیصل پر واقع نجی فور سٹار ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

(جاری ہے)

اس دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کئی کرکٹرز بھی ہوٹل میں موجود تھے۔ اس حوالے سے اب انکشاف ہوا ہے کہ جب ہوٹل میں آگ بھڑکی تو کرکٹر صہیب مقصود نے اپنے جان پر کھیل کے 3 خاندان کے افراد کو بحفاظت ہوٹل سے نکالا۔ تاہم اس دوران وہ ٹانگ میں فریکچر بھی کروا بیٹھے۔ صہیب مقصود نے دلیرانہ کام کیسے انجام دیا؟ جانیے انہی کی زبانی:

متعلقہ عنوان :