شام میں روسی فوج پر حملہ، 1 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 19:25

دمشق (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) شام میں روسی فوج پر حملے میں 1 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں روسی فوج کے ہسپتال پر باغیوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے نتیجے میں 1 روسی فوجی جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملہ آور باغی حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :