اسپین:پولیس اہلکاربن کرسیاحوں کو لوٹنے والاگروہ گرفتار

گرفتارگروہ میں8 افراد کاتعلق پاکستان اورایران سےہے۔غیرملکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 19:20

اسپین:پولیس اہلکاربن کرسیاحوں کو لوٹنے والاگروہ گرفتار

میڈرڈ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔05دسمبر2016ء) : اسپین میں پولیس اہلکاربن کرسیاحوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتارکرلیا گیا،گروہ میں8 افراد کا تعلق پاکستان اورایران سےہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ پولیس اہلکاربن کرسیاحوں کو لوٹنے والا گروہ سیاحوں سے تلاشی کے بہانےپرس اورقیمتی اشیا لےکربھاگ جاتاتھا۔ گروہ نے سیاحوں‌ کولوٹنے کی 21وارداتیں کیں۔جبکہ یہ گروہ 22 نومبرکو پکڑا گیا۔پولیس نے گروہ کے قبضے سے قیمتی سامان بھی برآمد کیاہے۔

متعلقہ عنوان :