Live Updates

پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

پیر 5 دسمبر 2016 20:04

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پاک ڈنمارک تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پرویز خٹک، سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اور سینئر رہنما اسد عمر بھی شریک تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات