32ویںقومی سیرت النبی ؐکانفرنس10دسمبر کو جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں ہوگی
کانفرنس میںاراکین صوبائی وقومی اسمبلی ،سماجی ومذہبی جماعتوں کی نمائندہ خواتین رہنما خطاب کریں گی:ترجمان
پیر 5 دسمبر 2016 19:57
(جاری ہے)
ترجمان نعیمین ایسوسی ایشن ویمن ونگ کے مطا بق کانفرنس دونشستوں پرمشتمل ہوگی،پہلی نشست صبح 9بجے سے 11بجے تک ہوگی جس میںقرآن اورنعت خوانی کے ساتھ ساتھ مقامی خواتین تنظیموں کی رہنما اظہار خیال فرمائیں گی جبکہ دوسری نشست11بجے سے دن1بجے تک ہوگی جس میںناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی خطبہ استقبالیہ دیں گی اوراراکین قومی وصوبائی اسمبلی سمیت مذہبی وسماجی،سول سوسائٹی اورمدارس کے ناظمات ومعلمات خطاب کریں گے۔
کانفرنس میں ملک بھرسے مختلف مدارس کی ناظمات ،معلمات ، سکولز وکالجز کی پرنسپل،نعیمین ایسوسی ایشن شعبہ خواتین کے مرکزی ،صوبائی عہدیداران ، جامعہ سراجیہ نعیمیہ کی اساتذہ ،طالبات سمیت لاہو ر بھر سے ہزاروں خواتین شریک ہوں گے۔اس موقع پرخواتین کو سماج میں درپیش مسائل کاحل سیرت النبی ؐ کے روشنی میںبتایا جائے گا۔کانفرنس میں خواتین کے حقوق بارے مدلل خطابات ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.