چیئرمین پی ایف ایم اے پنجاب ریاض اللہ خا ن کی غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپسی

پیر 5 دسمبر 2016 19:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین ریاض اللہ خان 14 روزہ غیر ملکی نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انہوں نے دوبارہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب ) کے انتظامی امور سنبھال لئے ہیں۔چیئرمین ریاض اللہ خان 14 روز کیلئے نجی دورے پر انگلینڈ گئے تھے ،گزشتہ روز انہوں نے وطن واپس آکر مصروف ترین دن گزارا ، اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا ۔

متعلقہ عنوان :