ڈی سی او لاہور کا مین بلیوارڈ گلبرگ کا دورہ ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

پیر 5 دسمبر 2016 19:45

لاہور۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے مین بلیوارڈ گلبرگ کا دورہ کیا۔ ڈی سی او نے وہاں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ڈی سی او نے مین بلیووارڈ گلبرگ میں تزئین و آرائش کے کا موں کا بھی جا ئزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے افسران سے کہا کہ مین بلیوارڈ گلبرگ میں جا ری ترقیاتی اور تزئین و آرائش کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :