عارف والا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

خاتون سمیت -7 افراد گرفتار28لیٹرشراب، 1655گرام چرس اور 100گرام ہیروئن برآمد

پیر 5 دسمبر 2016 19:41

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون خاتون سمیت -7 افراد گرفتار28لیٹرشراب، 1655گرام چرس اور 100گرام ہیروئن برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں19/SP میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے شہزاد احمد،محمد عباس اور افتخارسکنہ پل راکھ کو گرفتار کرکے 28لیٹرشرا ب برآمد کرلی جبکہ منشیات فروشی کے مختلف اڈوں پر کاروائی کرتے ہوئے نواحی گائوں81/EB سے خاتون شازیہ ،نواحی گائوں 65/EBسے محمد طارق ،محلہ مظفرآباد سے محمد اویس اور ناصر کو گرفتارکرکی1655 گرام چرس اور100گرام ہیروئن برآمد کرلی تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :