شریف برادران کی قیادت میں مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں، عرفان مصطفی
حکومت نے ساڑھی3سال کے عرصہ میں ملکی خوشحالی اور ترقی کا سفر عوام کے سامنے ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پیر 5 دسمبر 2016 19:41
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہاریو سی 59 سے منتخب ہونے والے مسلم لیگ (ن)کے کونسلرعرفان مصطفٰے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں عوامی مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں حکومت نے اپنے دورحکومت میں ملکی خوشحالی اور ترقی کا سفر عوام کے سامنے ہے۔
ملک بگڑتی ہوئی صورتحال پر عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیااور بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کروایا مسلم لیگ (ن)کو پوری قوم نے بھاری مینڈیٹ سے منتخب کیا ۔مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی آواز کو اپنی آواز سمجھتے ہوئے ملکی مسائل حل کئے ۔انہوں نے کہاکہ میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ملک کو مسائل سے آزادی دلانے کیلئے جو حکمت عملی مرتب کی ہے وہ احسن اقدام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.