شنژن اورہانگ کانگ کے درمیان طویل عرصے سے مؤخرتجارتی رابطہ بحال ہوگیا

پیر 5 دسمبر 2016 19:30

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) چین کے شہرشنژن اورہانگ کانگ کے درمیان طویل عرصے سے مؤخرتجارتی رابطہ پیرکوشروع ہوگیااوراس طرح چین کی خصوصی توجہ والی سٹاک مارکیٹوں کیلئے ایک اوردروازہ کھل گیا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کے لیڈرلیونگ چن ۔ہنگ نے کھانے کے وقفے کونیم خودمختارشہراورسرزمین چین کے درمیان بڑھتے ہوئے وسیع ترباہمی مارکیٹ میں’’ایک اورسنگ میل‘‘قراردیاہے ۔۔