چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا علی اکبر کے والد اور مظہر قیوم خاں کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 5 دسمبر 2016 18:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر صحافی مظہر قیوم خاں اور سینئر رپورٹر علی اکبر کے والد عبدالحمید کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :