ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ نے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا

پیر 5 دسمبر 2016 18:31

شیخوپورہ۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ ثمینہ حیات نے تھانہ ہائوسنگ کالونی شیخوپورہ کے ایک مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد اعظم کو عمر قید کا حکم سنایا ۔

(جاری ہے)

استغاثہ کے مطابق ملزم محمد اعظم نے ایک سال قبل گھریلو رنجش پر اپنے باپ محمد عارف کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :