تھانہ شہدادپور کی حدود میں پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو ہلاک
آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس ٹیم کے لئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان
پیر 5 دسمبر 2016 17:09
(جاری ہے)
ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری تفصیلات میں بتایا ہے کہ رپورٹ کے مطابق تھانہ شہدادپور کی حدود ہنگورو روڈ پر پولیس اورڈاکوؤں کے مابین ایک پولیس مقابلے کے دوران بدنام ڈاکو پربھو ولد میگھو بھیل ہلاک ہو گیا جس کے قبضے سے ایک ریپیٹر، 12 عدد کارتوس اور ایک چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ہلاک ہونے والا ڈاکو ٹنڈوآلہ یار، مٹیاری، سانگھڑ اور مختلف اضلاع میں قتل، ڈکیتی، رہزنی، اقدام قتل، اغواء برائے تاوان، پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا اور مذکورہ اضلاع میں دہشت کی علامت تھا۔ ڈاکو پربھو ولد میگھو بھیل مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.