سینیٹرسراج الحق کی میڈیا کیخلاف حکومتی اقدامات کی شدیدمذمت
حکمران اپنے خلاف اٹھنے والی ہرآوازکودبادیناچاہتے ہیں،وزیراعظم صاحب بھول گئےجب پارٹی کے لوگوں نے وزیراعظم کاساتھ چھوڑتو میڈیاان کی آواز بناتھا،چینلزکودھمکیاں دینے کاسلسلہ بندکیاجائے۔گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 16:54
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) : امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا کے خلاف حکومتی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبا دینا چاہتے ہیں ۔وزیر اعظم صاحب بھول گئے ہیں کہ جب ان کی پارٹی کے لوگوں نے بھی ان کا ساتھ چھوڑ دیا تھا تو میڈیاان کی آواز بنا تھا ۔ڈکٹیٹروں کی گود میں پرورش پانے والے حکمرانوں کا طرز سیاست آمرانہ ہے ۔
کسی ایک فرد کی غلطی کی سزا پورے چینل کے ملازمین کو دینا کہاں کا انصاف ہے ۔نیونیوز کو بحال اور دیگر چینلز کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو لاکھوں لوگوں کے ساتھ حکمرانوں کے خلاف احتجاج کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو نیوز ،سچ نیوز اور 92نیوز کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مال روڈ لاہور پر صحافی کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.