پی آئی اے کاایئرہوسٹس اورعملہ کووزن کم کرنے اورفزیکل فٹنس بہتربنانے کیلئے انتباہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 دسمبر 2016 16:10

پی آئی اے کاایئرہوسٹس اورعملہ کووزن کم کرنے اورفزیکل فٹنس بہتربنانے ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05دسمبر2016ء) :قومی ایئرلائن نے ایئرہوسٹس اورعملہ کووزن کم کرنے اور فزیکل فٹنس بہتربنانے کیلئے خبردارکردیاہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرکسمٹرزتبسم قادرکے مطابق پی آئی اے کریوکوفزیکل فٹنس کیلئے 4مہینوں کی ڈیڈلائن دی ہے۔فزیکل فٹنس بہترنہ کرنے والوں کوپہلے شوکازنوٹس دیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکم نہ ماننے والوں کوبرطرف کردیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :