Live Updates

عمران خان سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پیر 5 دسمبر 2016 16:21

عمران خان سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے پاکستا ن میں ڈنمارک کے سفیر نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پاک ڈنمارک تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر بھی موجود تھے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :