فلسطینی زمین پر اسرائیلی بستیوں کی تعمیر قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں،جان کیری
پیر 5 دسمبر 2016 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خود کو بہلانے کی ضرورت نہیں ہے، آپ ہر چیز کو نظر انداز کر رہے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس چیز کا کوئی اثر ہی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطین کے ساتھ جس مسئلے کا سامنا ہے وہ صرف ان دو ممالک کو ہی متاثر نہیں کرتا بلکہ اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات بھی ان جھڑپوں کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں۔جان کیری نے کہا کہ جب تک اسرائیل ، فلسطین کے ساتھ اپنے تعلقات کو ٹھیک نہیں کرتا اس وقت تک اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان بھی کوئی علیحدہ سے امن سمجھوتہ نہیں ہو گا۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل، دو حکومتی حل کی کوشش کو اور آبادکاری کی پالیسی کو بیک وقت جاری نہیں رکھ سکے گا،اس لئے اسے دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.