سوشل میڈیا سے شہر پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کی فلموں میں انٹری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 14:32

سوشل میڈیا سے شہر پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کی فلموں میں انٹری

کراچی(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء) : سوشل میڈیا پر اپنے گانے آئی ٹو آئی اور اینجل سے شہرت پانے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے فلموں میں بھی کام کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طاہر شاہ نے پاکستان کی آن لائن فلم میں ایک کلپ ریکارڈ کروایا جس کی وجہ سے طاہر شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر سے مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ طاہر شاہ اس ویڈیو میں سنہرے رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں، اس ویڈیو میں طاہر شاہ نے نوجوانوں کو اظہار محبت اور سچی محبت سے متعلق پیغام دیا ہے ۔ طاہر شاہ کی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :