باکمال لوگوں کی لاجواب پریمئیر سروس بند ہونے کا خدشہ
سمیرا فقیرحسین پیر 5 دسمبر 2016 13:57
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 دسمبر 2016ء):باکمال لوگ ، لا جواب سروس کا راگ الاپنے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پریمئیر سروس بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پریمئیر سروس نے پی آئی اے کو صرف تین ماہ میں ساڑھے چار کروڑ کا جھٹکا لگا دیا ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس پریمئیر سروس کو وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی خواہش پر شروع کیا تھا جس کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہ سروس پی آئی اے کی بحالی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
اس سروس کے لیے انتہائی مہنگے طیارے خریدے گئے۔اس طیارے کا ایک گھنٹے کا کرایہ آٹھ ہزار ڈالر تھا۔اس سروس کے لیے دو اور طیارے خریدنے کا فیصلہ تو کیا گیا تھا لیکن ایک ہی طیارے سے اس قدر نقصان کے باعث اب اس سروس کو بند کرنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.