انتخابی مہم : شہبازشریف کے لیے پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹرخریدنے پر غور-صوبائی حکومت وزیراعلی کے لیے جیٹ طیارہ بھی خریدے گی
میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2016 13:22
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 دسمبر۔2016ء) پنجاب حکومت وزیراعلیٰ کے لیے نئے یا استعمال شدہ جیٹ جہاز کی خریداری کے معاملے پر کوئی فیصلہ نہ ہونے کے بعد شہباز شریف کے لیے ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور کر رہی ہے، جو آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے صوبے کے مختلف علاقوں کے دوروں کے لیے بھی کام آسکے گا۔اس وقت صوبائی حکومت کے پاس وزیراعلیٰ شہباز شریف کے لیے کوئی بھی ہیلی کاپٹر یا جہاز نہیں ہے۔
پنجاب حکومت کا 6 سیٹوں والا جہاز گزشتہ برس فنی خرابی کی وجہ سے گراونڈ کردیا گیا تھا، جب کہ 16 سیٹوں پر مشتمل روسی ساختہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر رواں برس 4 اگست کو مرمت کے لیے ماسکو جاتے ہوئے افغانستان میں حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔صوبائی عہدیدار کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کی آخری بار مرمت سال 2011-2012 میں روس سے کرائی گئی تھی، حادثے کے بعد جہاز کی انشورنس کا دعویٰ بھی دائر کردیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.