ڈاکٹر شعیب دستگیر ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس تعینات

پیر 5 دسمبر 2016 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) ڈی آئی جی ایلیٹ فورس ڈاکٹر شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شعیب دستگیر کوایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کے عہدے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :